حیدرآباد۔24۔دسمبر (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے
سنگھ نے آج کہا کہ 2014 کے انتخابات سے قبل ہی ممکن ہے۔ انہوں نے چند سیما
آندھرا قائدین کی جانب سے علیحدہ تلنگانہ
کے خلاف ا فیڈوٹس کی پیشکشی پر رد
عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بہتر یہی ہے کہ راست مباحث میں وہ شریک
رہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آندھرا پردیش کی تمام جماعتوں نے ریاست کی تقسیم
کی تائید کی ہیں۔